Thursday, 10 November 2016

ایک ہی ہفتے میں عوام کو دوسرا بڑا ٹیکہ ، تفصیلا ت جان کر آپ بھی کہیں گے گو نواز گو

ایک ہی ہفتے میں عوام کو دوسرا بڑا ٹیکہ ، تفصیلا ت جان کر آپ بھی کہیں گے گو نواز گو
 ملتان (نیوز ڈیسک) ایل پی جی کی قیمت میں ایک ہفتے میں دوسری بار اضافہ کردیا گیا ، قیمت میں اضافہ کے بعد ایل پی جی 120 روپے فی کلو کے حساب سے فورخت کی جارہی ہے جبکہ دو روز قبل 110 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کی جارہی تھی ۔

Subscribe to get more videos :