Tuesday, 8 November 2016

شعیب اخترکےگھرخوشیوں کاسماں، ہرطرف سےمبارکبادیں آنےلگیں


راولپنڈی (نیوزڈیسک) دنیا کی سب سے تیز بال کرانے والے بالر پاپا بن گئے۔شعیب اختر کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔شعیب اختر نے اپنے باپ بننے کی اطلاع اپنے ٹوئٹ پیغام میں دی ہے۔ جس میں انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ ہونے والا بیٹا اور ان کی اہلیہ رباب بخیر و عافیت ہیں۔جبکہ ڈاکٹرزکابھی کہناہے کہ ماں اور بیٹا دونوں صحت مندہیں۔واضح رہے کہ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کی رباب سے 25جون 2014ء کو شادی ہوئی تھی۔()

Subscribe to get more videos :