Friday, 11 November 2016

Vulgar Question in an AIOU Exam Sparks Outrage on Social Media



علامہ اقبال اوپن یورنیورسٹی کے میٹرک کے پرچے میں ایک انتہائی بے ہودہ سوال پوچھ لیاگیاپرچے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
علامہ اقبال یونیورسٹی کے میٹرک کے انگلش کے پرچے میں ’بڑی بہن کی شخصیت ‘پر مضمون تحریر کرنے کا 15نمبر کا سوال دیدیا گیا ،پر چے میں سوال کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے اور پاکستانی یونیورسٹی انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔پرچے میں پوچھے گئے سوال کے ساتھ اس یہ بھی درج کیا گیا کہ ان مندرجہ ذیل پہلووں کو بھی تفصیلی طور پر بیان کیا جائے ،جس میں عمر،جسامت ،قد ،خوبصورتی اور رویہ شامل ہے ۔ میٹرک کا امتحان دینے والے طلباء قسم کا سوال دیکھ کر وہ حیران پریشان رہ گئے ۔


Subscribe to get more videos :