Friday, 11 November 2016

Watch Imran Khan's befitting reply on Reham Khan new claim about date of their marriage












سلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ریحام خان کے شادی خفیہ رکھنے کے حالیہ انکشافات پر بالآخر عمران 


خان بھی بول پڑے اوراس ضمن میں کبھی کوئی بات نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے مسلم لیگ ن پر برس پڑے۔
ایکسپریس نیوز کے پروگرام میں ریحام خان کے حالیہ انکشافات سے متعلق سوال پر عمران خان نے کہاکہ کیا یہ کوئی قومی معاملہ ہے ، کوئی نیشنل سیکیورٹی لیک ہوگئی ہے؟یہ بتائیں کہ شریفوں کے جوحالت ہیں،ان کی پرائیویٹ لائف پر کبھی کوئی اس طرح کرتاہے؟ان کی زندگیاں دیکھیں، میں نے کبھی بات کی ہے اور نہ ہی کبھی سامنے لانےکی کوشش کی۔
عمران خان کاکہناتھاکہ ’وہ اس معاملے پر کبھی کوئی بات نہیں کریں گے ، کیونکہ یہ غیرمتعلقہ چیز ہے ، ٹی وی چینلز کو بھی کہناچاہتاہوں کہ شریف خاندان کی پرائیویٹ لائف پر بھی پروگرام کریں، بیلنس کریں، اس میں کوئی شک نہیں کہ مجھے ٹارگٹ کیا جاتاہے‘۔





Subscribe to get more videos :