Tuesday 8 November 2016

United States presidential election, Hina Rabbani Khar to see how the American president? You will be surprised to learn in


لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کے موجودہ صورتحال ، امریکہ کا صدر کسے ہونا چاہیے؟ حنا کھر ربانی نام بتا دیا، سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر میں ظلم اور بربریت کررہا ہے، عالمی برادری نوٹس نہیں لے رہی ،حکومت پاکستان کی کشمیر سمیت کوئی خارجہ پالیسی درست سمت میں نہیں جا رہی۔میڈیا سے گفتگو میں حنا ربانی کھرنے کہا کہ ہیلری کلنٹن پاکستان اور بھارت سمیت خطے کے مسائل سے آگاہ ہیں اگر وہ اقتدار میں آتی ہیں تو پھر پاکستان کو فائدہ ہوگا ، ڈونلڈٹرمپ تو پہلے ہی مسلمانوں کے خلاف ہیں۔انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبہ پاکستان کو خوشحالی اور ترقی کی راہ پر گامزن کردے گا ۔ایک سوال کے جواب میں حنا ربانی کھر نے کہا کہ بھارت کشمیر میں ظلم اور بربریت کررہا ہے، عالمی برادری نوٹس نہیں لے رہی ،حکومت پاکستان کی کشمیر سمیت کوئی خارجہ پالیسی درست سمت میں نہیں جا رہی ملک کو وزیر خارجہ کی ضرورت ہے ۔ (ب،ع)

Subscribe to get more videos :