Thursday 1 December 2016

ایشوریا نے خودکشی کرلی، بچن خاندان گہرے صدمے سے دوچار


اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایشوریا رائے نے گھریلو چپقلش سے تنگ آکر خودکشی کی کوشش کی ہےتفصیلات کے مطابق ایشوریا نے نیندکی گولیاں کھاکر اپنی زندگی کاخاتمہ کرنے کی کوشش کی واضح رہے کہ بھروقت طبی امداد سے ان کی جان بچالی گئی ہے ۔ بچن خاندان نے بچانے کی بھرپور کوشش کی گئی لیکن طبیعت زیادہ ناساز ہونے کی وجہ سے ڈاکٹروں کوبھی گھر پر ہی بلایاگیا ۔ بعد میں ڈاکٹر وں نے بات کولیک کرتے ہوئے کہاہے کہ بچن خاندان نے کہا ہے کہ ایشوریا نے نیند کی گولیاں زیادہ کھا لی ہے جس کی وجہ سے طبیعت ناساز ہوگئی ہے۔ یہاں یہ بات قبل ذکر ہے معدہ صاف کرنے کے بعد ایشوریا نے نیم بے خوشی کی حالات میں کہا ہے کہ مجھے مرجانے دیں۔ بعد ایشوریا نے نیم بے خوشی کی حالات میں کہا ہے کہ مجھے مرجانے دیں۔


source;http://dailyazad.com/showbiz/2016-12-01/39540

Subscribe to get more videos :