Monday 31 October 2016

¿ن اہم کھلاڑی گرفتار، جےل سے گرفتار کھلاڑی نے ساتھےوں کو اہم پےغام جاری کر دےا۔

پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ قصورکے سنیئرنائب صدراورعمران خان کے دیرےنہ ساتھی خان ولی خان کو بروز اتوار ان کے گھر چھاپہ ما ر کر گرفتار کر لےا تفصلات مطابق 30اکتوبر بروز اتوار کو پنجاب پولےس نے ضلع بھر مےں پاکستان تحرےک انصاف کے کارکنوںکے خلاف کرےک ڈاو ¿ن اور پاکستان تحرےک انصاف ڈسٹرک قصور کے سنےئر نائب صدر اور عمران خان کے اہم کھلاڑی خان ولی خان کو رات 12بجے ان کے گھر پنجاب پولےس نے چھاپہ مار کر گرفتار کر لےا اور عمران ٹائےگر فورس سٹی کنگن پورکے صدر نعےم مشتاق کے گھر شام 7بجے پنجاب پولےس نے چھاپہ مار کر ان کو حراست مےں لےنے کے بعد دونوں رہنماو ¿ںقصور جےل منتقل کر دےاگےا جہاں سے سوموار کوعلی الصبح ساہےوال منتقل کر دےاگےا۔خان ولی خان نے ساہےوال جےل سے اپنے ساتھےوں وقا ص طالب،وقاص باجوہ،حاجی رمضان خان ،عزےز خان،انوار ڈوگر،عمران ڈوگر،
سکندر سندھو،ملک فاروق اور دےگر ساتھوںکے نام پےغام بھیجا کہ کارکنوں کو لےکر ہر صورت مےں بنی گالہ اسلام آباد پہنچے۔۔۔

Subscribe to get more videos :